جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت میں آتے ہی تحریک انصاف کی مقبولیت کتنی گر گئی،تازہ ترین سروے کے حیران کن نتائج،کارکنوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کا حکومت میں آتے ہی گراف گرگیا۔روشن پاکستان  سروے کے مطابق ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی محسوس ہورہی ہے اور یہ 33 فیصد پر آگئی ہے جبکہ مسلم لیگ ن کو 25 فیصد لوگوں کی پسندیدگی حاصل ہے۔ تیسرے نمبر پر پیپلز پارٹی ہے جسے15 فیصد لوگ اپنے لیے نجات دہندہ تصور کرتے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں بننے والا مذہبی جماعتوں کا اتحاد

ایم ایم اے 4 فیصد کے ساتھ چوتھے اور ایم کیو ایم پاکستان 2 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔روشن پاکستان کی جانب سے یہ سروے 21 سے 28 ستمبر کے دوران کیا گیا جس میں 3 ہزار 85 لوگوں نے شرکت کی۔ سروے میں حصہ لینے والے مردوں کی تعداد 59 جبکہ خواتین کی نمائندگی 41 فیصد تھی ۔ سروے میں شریک 33 فیصد لوگ 30 سال سے کم ، 47 فیصد ادھیڑ عمر (30 تا 50 سال) جبکہ 20 فیصد بڑی عمر (50 سال سے زائد)کے افراد تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…