جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ گرفتار، ان کیخلاف اب کیا کارروائی ہوگی؟ایف آئی اے نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

26  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعیب شیخ کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ڈی جی ایف آئی اے نے شعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی

۔رواں سال جولائی میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی تھی۔عدالت نے شعیب شیخ کے علاوہ 22 دیگر ملزمان کو بھی سزائیں سنائی تھیں۔جرم ثابت ہونے پر سزا پانے والے مجرموں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کیں تو جسٹس اطہر من اللہ نے قرار دیا کہ مجرموں کے سرینڈر کرنے سے پہلے ان اپیلوں پر سماعت نہیں کی جا سکتی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…