ان تمام وزیروں کا جیل بھجوادونگا جنہوں نے۔۔۔!!! عمران خان نے شریف برادران کے نقش قدم پر چلنے والے وزراء کیخلاف انتہائی سخت کارروائی کا اعلان کردیا

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان لاہور آئے تو میں نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا عثمان بزدار کی پوری حمایت کی جائے گی کیونکہ یہ بد دیانت نہیں ۔چند باتیں عمران خان کے علم میں لائی گئی ہیں کہ کچھ وزراء ہیں جو نواز شریف اور شہباز شریف کے نقش قدم

پر چلنا چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایسے وزراء کے خلاف تحقیق کریں گے اور تصدیق کرنے کے بعد ان کو فارغ کر دیں گے۔چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ ایک وزیر نے اپنے محکمے میں 60 بار افسروں کو تبدیل کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ جس بھی وزیر نے کوئی پیسے لیے یا کوئی غلط کام کیے تو میں ان کی انکوائری کراؤں گا۔الزام ثابت ہونے پر انہیں جیل بھجوا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…