بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ۔سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کےلئے اجلاس 19مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے میکرو اکنامک اشاریوں کی منظوری دی جائےگی اور آئندہ مالی سال کا ہدف مقرر کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکام شرکت کریں گے جس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی پلان کا جائزہ لیا جائےگا جبکہ آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کیے جائیں گے۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران زراعت، خدمات اور صنعتی ترقی کا جائزہ لےکر آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کئے جائیں گے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…