نوازشریف اور شاہد خاقان کیخلاف بغاوت کیس کی سماعت،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

24  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مایٹرنگ ڈیسک)شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت ،لاہور ہائیکورٹ نے سرل المیڈاکانام ای سی ایل میں ڈالنے کاحکم دیدیا،سابق وزیراعظم نواز شریف 8 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب۔نجی ٹی وی  کے مطابق سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی

میں 3رکنی بنچ نے کی ۔اس موقع پرعدالت نے سرل المیڈاکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور سرل المیڈاکانام ای سی ایل میں ڈالنے کاحکم بھی دے دیا۔عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنزکوسرل المیڈاکی پیشی یقینی بنانے کاحکم دیتے ہوئے نوازشریف 8 اکتوبرکوذاتی حیثیت میں عدالت طلب کر لیا۔جس پرنوازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ نواز شریف آئندہ سماعت پرپیش ہوجائیں گے جبکہ شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے موقف اپنایا کہ آئندہ عدم پیشی نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…