منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی آرمی چیف کو پاکستان کے بجائے فرانسیسی صدر کو دھمکیاں دینی چاہئیں جنہوں نے ان کی کرپشن کو بے نقاب کیا، حامد میر کا شدید ردعمل، حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، بھارت کے آرمی چیف نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان سے بدلہ لیا جائے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم اگلی کارروائی کی تفصیلات نہیں بتا سکتے،

انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائز ہوتا ہے، بھارت کے آرمی چیف کے اس دھمکی آمیز بیان پر معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ بھارتی آرمی چیف کو سابق فرانسیسی صدر کو دھمکیاں دینی چاہئیں جنہوں نے بھارتی حکومت کے خلاف سکینڈل بے نقاب کیا، پاکستان کو دھمکیاں نہ دیں،جنگ کو بھول کر کرکٹ کھیلیں۔ معروف صحافی نے راہول گاندھی کا ٹویٹ بھی شیئر کیا جس میں راہول گاندھی نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے بند دروازوں کے پیچھے ذاتی طور پر رافیل جنگی جہازوں کی فرانس کے ساتھ ڈیل کی۔ سابق فرانسیسی صدر فرانکس ہولینڈ کا شکریہ جن کی وجہ سے ہمیں پتہ چلا کہ نریندر مودی نے ذاتی طور پر یہ اربوں ڈالر مالیت کی ڈیل بنک کرپٹ انیل امبانی کو دی، راہول گاندھی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کے ساتھ دھوکہ کرکے ہمارے جوانوں کے خون کی بے عزتی کی۔  بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، بھارت کے آرمی چیف نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان سے بدلہ لیا جائے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم اگلی کارروائی کی تفصیلات نہیں بتا سکتے، انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائز ہوتا ہے

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…