نواز شریف، مریم نواز کی رہائی۔۔عمران خان کا پاکستان پہنچتے ہی فوری طور پر بنی گالا میں اہم مشاورتی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے 100روز میں عوام کو تبدیلی نظر آئے گی،تحریک انصاف کے منشور پر تیزی سے عملدرآمد کیا جائے گا، کمزور معیشت کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے۔جمعرات کووزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں مشاورت اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری، نعیم الحق اور بابر اعوان نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ  کا

جائزہ لیا گیا، شرکاء نے وزیراعظم کو پہلے غیر ملکی دورے پر اظہار اطمینان کیا، وزیرخارجہ نے اجلاس میں شرکاء کو دورے کے حوالے سے بریف کیا، وزیرخزانہ نے معیشت کی بحالی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کے پہلے 100روز میں عوام کو تبدیلی نظر آئے گی، تحریک انصاف کے منشور پر تیزی سے عملدرآمد کیا جائے گا، اجلاس میں بابر اعوان نے نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی سے متعلق نکات پر بریفنگ دی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…