پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

مودی نے عمران خان کے خط کا جواب دیدیا،فوری طور پر ایسا اعلان کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی پیشکش کا مثبت جواب ،بھارت مذاکرات پر راضی ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی پیشکش کے خط کا بھارت سے مثبت جواب آ گیاہے ۔ بھارتی وزیر خارجہ سسمشا سوراج نے عمران خان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے ۔عمران خا ن کے خط کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ پاکستان کے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے درمیان آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کے اجلاس میں سائیڈ لائنز پر ملاقا ت ہو گی ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندری مودی کو خط لکھا تھا جس میں جامع مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…