پاکستان کا سمندر میں مسلسل ایسا ہتھیار رکھنے کا اعلان کہ بھارت کے پسینے چھوٹ گئے، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے امریکہ میں کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

18  ستمبر‬‮  2018

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ فروری میں ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں پاکستان کے ساتھ امریکا اور چینی نیوی کے د ستے بھی شریک ہوں گے۔نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی امریکی شہر واشنگٹن میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی اقدام کے سبب پاکستان کو سی بیسڈ نیو کلیئر ڈیٹرینس رکھنا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…