منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بیگم کلثوم نواز کی وفات ۔۔’’اللہ سب کے سروں پر مائوں کاسایہ سلامت رکھے‘‘حمزہ شہبازنے اپنی تائی اماں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایسا شعر پڑھ دیاکہ تعزیت کیلئے آئےلوگ آبدیدہ ہو گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے میاں محمد بخشؒ کا کلام سنا کر بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک بہادر خاتون تھیں جنہوں نے ڈکٹیٹر کے دور میں جمہوریت کا علم بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز 14 ماہ تک کینسر جیسے موزی مرض سے لڑیں اور افسوس

ہے کہ یہاں لوگ انکی بیماری سے متعلق پروپیگنڈا کرتے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز میری والدہ تھیں جن کی کمی سب کو محسوس ہو رہی ہے ، زندگی اور موت اللہ کی دین ہے ، اللہ سب کے سروں پر مائوں کا سایہ سلامت رکھے۔اس موقع پر حمزہ شہباز نے میاں محمد بخشؒ کا شعر ’’باپ مرے سر ننگا ہوندا ویر مرے کنڈ خالی۔ماواں بعد محمد بخشا کون کرے رکھوالی‘‘سنا کر بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…