بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہواوے نے پاکستان میں اپنا سیلفی سپر سٹار متعارف کروا دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی ) HUAWEI نے پاکستان میں پہلی دفعہ اپنی nova 3 سیریر ایک شانداد تقریب میں متعارف کرا دی۔ اس سیریز میں دو اسمارٹ فونز ۔ HUAWEI nova 3 اور HUAWEI nova 3i شامل ہیں جو Artificial Intelligene (AI) ٹیکنالوجی کے حامل چار کیمرے کی خصوصیات کے ذریعے بہترین سیلفی لینے اور AI کے ذریعے منظر کی شناخت کی اہلیت

رکھتا ہے ۔ HUAWEI nova 3 59,999/-روپے اور HUAWEI nova 3i 39,999/-روپے کی قیمت پر دستیاب ہو گا۔ HUAWEIاس شاندار تقریب کے موقع پر ، مشہور سماجی شخصیات ، فنکاروں ، میڈیا کے نمائندوں اور بلاگرز نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں نے HUAWEIکے زبردست nova 3 اور nova 3i کے ایکسپیرینس رون میں AI-powered سیلفی کا تجرنہ حاصل کیا۔ ساتھ ہی HUAWEIنے عائمہ بیگ کو زبردست nova تھیم سانگ کے ساتھ بطور face of nova متعارف کروایا۔ novaکی خصوصیت سے متابقت کی حامل عائمہ ایک پر اعتماد اور پرجوش شخصیت ہیں اوراب ان کے ساتھ ساتھ پاکستان کے نوجوان HUAWEI کی بہترین ٹیکنالوجی والے nova 3سیریز کا تجربہ حاصل کریں گے ۔ پاکستا ن میں پہلی مرتبہ novaسیریز کی لانچ پر منیجر ، HUAWEI Consumer Business Group ، بلیوکنگ وینگ ، نے کہا ” nova کے معنی نئے ستارے کی پیدائش کے ہیں-اورہمارے HUAWEIکے nova 3اور nova 3i HUAWEI واقعی ایک اصل سیلفی سپر سٹارز ہیں۔ یہ ڈیوائسزآج کے ان نوجوانوں کے لیے ہیں جن کو سیلفی لینے کا شوق ہے اوراپنے خوبصورت لمحات کو محفوظ کرتے ہیں۔اس کی 128GBمیموری ہے -جو کہ اس قیمت پر پہلا فون ہے ۔ ” HUAWEI nova 3سیریز نوجوان اور جدید صارفین کے لیے، جن کے لیے اسمارٹ فون صرف ان کی طرز زندگی کا حصہ نہیں بلکہ ان کی ذات کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔ novaکا معنی ؛ نیاء ہے۔ یہ لفظ ایک نئے ستارے کی دریافت پر بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔یہ زندگی، دلی جذبات اور جذبے کی نمائندگی کرتا ہے اورHUAWEI nova ان تمام خصوصیات کا مرکب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…