ممبئی (شوبز ڈیسک)دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پڈ و کون اوراداکار نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہو گی جو سندھی روایات
کے مطابق ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق ان کی شادی میں سندھی کمیونٹی کی شادی کی خاص رسم ’’سانتھ‘‘ بھی ادا کی جائیگی ۔ اس رسم کے تحت دو لہے کے قریبی دوست اور رشتہ دار خوشی کے غر ض سے دو لہا کے پرانے کپڑے پھاڑ دیتے ہیں ۔