منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

’’ وزیر اعظم پاکستان کی کفایت شعاری کی پالیسی نظر انداز‘‘ کس بڑے محکمے نے کروڑوں روپے کی گاڑیاں خرید لیں؟حیران کن تفصیلات

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لا ہور الیکٹر ک سپلا ئی اینڈ کمپنی ( لیسکو) نے وزیر اعظم پاکستان کی کفایت شعاری کی پالیسی نظر انداز کر دی‘ گریڈ 17 کے افسران کے لئے کروڑوں روپے لاگت سے 75 سنگل کیبن ڈالے خرید لیے۔ذرائع کے مطابق سنگل کیبن ڈالے سب ڈویژنل دفاتر کے سپرد کیے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل ایس ڈی اوز کو پوٹھوہار گاڑیاں فراہم کی گئی تھیں، اب پوٹھوہار گاڑیوں کو

تبدیل کر کے سنگل کیبن ڈالے الاٹ کیے گئے ہیں، نئی گاڑیوں کی لاگت 16 کروڑ روپے سے زائد ہے، کمپنی نے چوہنگ کے قریب ویئر ہاس میں گاڑیاں پارک کر رکھی ہیں جہاں سے الاٹمنٹ لیٹر دکھا کر ایس ڈی اوز کو گاڑیاں دی جا رہی ہیں ایک طرف موجودہ حکومت سرکاری اداروں سے گاڑیاں نیلام کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے تو دوسری جانب لیسکو نے کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں خرید لی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…