منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا نے فلم چھوڑ کر خود اپنا مذاق بنایا،دبنگ خان

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلم ’بھارت‘ سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم میں شامل ہونے کے لئے ہدایت کار سے درخواست کی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نیا انکشاف کرڈالا۔ سلو میاں کا کہنا تھا کہ پریانکا نے خود فلم میں شامل ہونے کے لیے درخواست کی تھی اور وہ اداکارہ کے فیصلے پر خوش ہیں کیوں کہ فلم چھوڑ کر جانے پرانہوں نے خود اپنا مذاق بنایا۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ پریانکا نے

شوٹنگ سے صرف 5 دن قبل ہمیں بتایا کہ وہ فلم میں کام نہیں کرسکتیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا لیکن اب مجھے کترینہ کیف کے فلم کا حصہ ہونے پر خوشی ہے جب کہ فلم کے پروڈیوسر اگنی ہوتری کی پہلی ترجیح بھی کترینہ ہی تھیں لیکن پریانکا نے ذاتی طور پر علی عباس ظفر کو کال کرکے فلم میں شامل کرنے کے لئے خصوصی درخواست کی تھی کہ وہ فلم بھارت کرنا چاہتی ہیں۔سلو میاں نے کہا کہ وہ پریانکا کے فلم چھوڑ کر جانے کی حرکت پر ناراض نہیں بلکہ خوشی ہے کہ انہوں نے منگنی کرلی اور اب انہیں شادی بھی کرلینی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…