بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

لالی وڈ فلم ’’لوڈویڈنگ ‘‘ کے کریڈٹ پر 10کروڑ سے زائد کابزنس

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) ہدایتکار نبیل قر یشی نے کہا ہے کہ مزاح سے بھرپور فلم ’’ لوڈ ویڈنگ‘‘ ویک اینڈ پر فیملیز کی اولین چوائس بن گئی، اس کا مجموعی بزنس 10 کروڑ سے زائد ہو گیا۔فلم بینوں نے فہد مصطفی اور مہوش حیات کی بہترین اداکاری اور شادی سے متعلق معاشرتی مسائل کی بہترین عکاسی پر دل کھول

کر داد دی۔ عید پرڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے والی رومانوی کامیڈی فلم لوڈ ویڈنگ کی ڈیمانڈ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے مذکورہ فلم نے اتوار کے روز لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سمیت سرکٹ کے دیگر سینماؤں میں مجموعی طور پر چار ملین سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…