منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’کیا مزہ آئے کہ عمران خان وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان صدر پاکستان ‘‘ اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنس پڑے ،مولانا فضل الرحمان کی ہنس ہنس کر کیا حالت ہو گئی ؟

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی تک آزادی کے آثار نظر نہیں آرہے، ہماری معیشت، سیاست اور دفاع دبائو کا شکار ہے، ہم پر لازم ہے کہ ہم آزادی کیلئے بہترین پیش رفت کریں، پاکستان میں جموہریت ادارے مستحکم ہونے چاہئیں، امید ہے پیپلز پارٹی اپنا امیدوار دستبردار کرے گی۔ جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو بنے 70سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے،

ابھی تک آزادی کے آثار نظر نہیں آرہے، ہماری سیاسی معیشت اور دفاع دبائو کا شکار ہے، ہم پر لازم ہے کہ ہم آزادی کیلئے بہترین پیشرفت کریں، ضرور نہیں کہ ہم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہو سکیں، ہمیں اس کیلئے پیش رفت کرنا ہو گی، ہمیں بیرونی ہر قسم کے دبائو سے وطن عظیم کو آزاد کرنا ہے، میں محمود خان اچکزئی اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اس مار کے میں ہمارا بہت بڑا سہارا بنے ہوئے ہیں، منصب مل جاتے ہیں منزل ملنا ضروری ہوتی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…