جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی۔۔۔۔ٍ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر آج روانہ ہوں گے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے سمیت افغان وزیر دفاع، قومی سلامی امور کے سربراہان اور افغان فوج کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔جنرل راحیل شریف اور افغانستان کے اعلیٰ حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ اس دوران آپریشن ضرب عضب سے متعلق امور بھی زیر بحث آنے کی توقع ہے۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…