پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی ملک کے وزیرخارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ،اہم ملک کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کو اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے باضابطہ

مذاکرات کریں گے اور دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ترجمان کے مطابق جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ ان کی عسکری رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں بھی متوقع ہے۔ترجمان کے مطابق نئی حکومت کے بعد کسی بھی ملک کے وزیرخارجہ کایہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…