ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

یہ افسر مجھے کہتا کہ آئو دوستی کرلو اور اس کا دوست بھی۔۔ریلوے ہسپتال میں تعینات خاتون میڈیکل افسر شکایت لیکر وزیر ریلوےشیخ رشید کے پاس پہنچ گئی، ریلوے میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) ریلوے کیرن ہسپتال میں تعینات خاتون میڈیکل آفیسر نے اعلیٰ افسروں کی جانب سے ہراساں کیے جانے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو تحریری درخواست کردی ۔ریلوے کیرن ہسپتال کی میڈیکل آفیسرڈاکٹر صائمہ ممتاز نے درخواست میں لکھا ہے کہ ڈی ایم اومغلپورہ میں تعینات ڈاکٹرعامرمسعود چوہدری جوکہ ایک کرپٹ شخص ہے اس نے سینٹری انسپکٹرکے ذریعے ان سے دوستی اوررشوت خوری میں مدد کی پیشکش کی جسے میں نے مسترد کردیا اور اس بارے میں اعلیٰ حکام

کوآگاہ کیا مگر ڈاکٹر عامر اور سینٹری انسپکٹر کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی بلکہ ڈی ایس ریلوے ورکشاپ نے میرے خلاف اقدام اٹھانا شروع کردیئے۔ڈاکٹرصائمہ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ہراسانی کے واقعات سے مطلع کئے جانے کے بعد میرے دفترکو تالا لگادیا گیا اور مجھے کام کرنے سے بھی روکا گیا اور اس کے بعد میرا تبادلہ ریلوے کیرن ہسپتال میں کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈاکٹرعامرسے ان کا موقف جاننے کے لیے متعدد بار رابطے کی کوشش کی گئی مگران کا موقف سامنے نہیں آسکا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…