جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ، عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمت میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟ تشویشناک انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 62پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسی کی درخواست پر (آج)بدھ کو سماعت کی جائے گی۔نیپرا کے مطابق درخواست جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جولائی میں فی یونٹ بجلی کی پیداواری لاگت کا اوسط تخمینہ 4روپے 98پیسے مقرر تھا تاہم فی یونٹ بجلی کی اوسط

فیول لاگت 5روپے 60پیسے رہی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کے مطابق جولائی میں 24.51فیصد بجلی ایل این جی پر پیدا کی گئی جب کہ کوئلے سے 12.63فیصد اور فرنس آئل سے 9.34فیصد بجلی پیدا کی گئی۔نیپرا کے مطابق نیوکلیئر ذرائع سے 5.35فیصد اور ہوا سے 3.12فیصد بجلی پیدا ہوئی، جولائی میں مجموعی طور پر پونے 14ارب یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…