جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما پر قاتلانہ حملہ

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں پی ٹی آئی  کے رکن صوبائی اسمبلی آصف خان پر قاتلانہ حملہ،بال بال بچے ،گن مین زخمی ہو گیا نجی ٹی وی کے مطابق حلقہ پی کے 76 پشاور 11 سے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی منتخب ہونے والے آصف خان اتحاد کالونی میں ایک کارکن کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے لیے جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی ۔رکن اسمبلی اس

قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کے ساتھ موجود کانسٹیبل ذرشاد خان پاؤں پر گولی لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔۔ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعہ کے فوری بعد اعلٰی پولیس حکام جائے وقوعہ پر پہنچے اور فائرنگ کے واقعہ کی تفتیش کا آغاز کر دیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…