پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کی کس طرح مدد کررہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن اپوزیشن کے امیدوار نہیں ہیں بلکہ ان کی نامزدگی تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کے لئے ہے پیپلزپارٹی کبھی بھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی ۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ اور ایم ایم اے اپوزیشن ہے پیپلز پارٹی اپوزیشن

نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کبھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی اس کو اگر اپوزیشن سے فائدہ ہو گا توہو حاصل کرے گی اعتزاز احسن کی نامزدگی پی ٹی آئی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کے لئے ہے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کے وقت اعتزاز احسن کا کردار اور تھا جبکہ بعد مین مختلف تھا اعتزاز احسن اپوزیشن کی جانب سے امیدوارنہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…