منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ اعتزاز احسن بارے بات کریں‘انہوں نے کلثوم نواز کے ساتھ کیا، کیا؟مشاہد اﷲ خان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اﷲ خان نے کہا کہ نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ اعتزاز احسن کے بارے میں بات کریں‘ یہ اعتزاز احسن کا لیول ہے انہوں نے تو کلثوم نواز کی بیماری کا خیال بھی نہیں کیا‘ اعتزاز احسن نے مریم نواز کا خیال کیا نہ نواز شریف کا۔ پیر کو مشاہد اﷲ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو صدارتی انتخاب سے متعلق بتایا۔

صحافی نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ میاں صاحب نے اعتزاز احسن پر اعتراض کیا ہے؟ مشاہد اﷲ خان نے جواب دیا کہ میاں صاحب اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نہیں کرتے وہ صرف سنتے ہیں۔ نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ اعتزاز احسن کے بارے میں بات کریں۔ اعتزاز احسن نے مریم نوازکا خیال کیا نہ نوازشریف کا۔ یہ اعتزازاحسن کا لیول ہے انہوں نے تو کلثوم نواز کی بیماری کا خیال بھی نہیں کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…