ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اعتزاز احسن کا نام بطور صدارتی امیدوار واپس لیا جارہاہے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کردیا،بڑا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(یوپی آئی)جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ صدارتی امیدوار کیلئے کوششیں باآور ثابت نہ ہوسکیں۔مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری اور شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے مگر آصف زرداری نے اعتزاز احسن کا نام بطور صدارتی امیدوار واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کے

فیصلے سے شہبازشریف کو آگاہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار کے لئے مختلف ناموں پر تبادلہ خیال کیا لیکن آصف زرداری نے اعتزاز احسن کا نام بطور صدارتی امیدوار واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کو آصف زرداری کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…