منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سادگی مہم سے متعلق اجلاس، کفایت شعاری اور سادگی مہم ملک بھر میں پھیلانے کی تیاریاں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری اور سادگی مہم ملک بھر میں پھیلائیں گے، پیسہ عیاشیوں پر نہیں بلکہ قوم پر خرچ کرنا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سادگی مہم سے متعلق اجلاس میں کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو وزیراعظم عمران خان کی

زیر صدارت سادگی مہم سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نعیم الحق ، فیصل جاوید اور افتخار درانی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ کفایت شعاری اور سادگی مہم ملک بھر میں پھیلائیں گے اور پیسہ عیاشیوں پر نہیں بلکہ قوم پر خرچ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…