منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہالینڈ میں گستاخانہ مہم کے خلاف پاکستان تمام اسلامی ممالک پر بازی لے گیا،ہالینڈ کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغازکر دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان برائلر فارمر ایسوسی ایشن نے ہالینڈ کے سیاستدان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنے پرہالینڈ کی پولٹری مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان برائلر فارمر ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکٹری پنجاب میاں مدثر بھٹی نے کہا ہے کہ ہالینڈ میں ہمارے پیارے نبیکے خلاف چلنے والی انتہائی قابل نفرت مہم اور اس پہ وہاں کی

حکومت کی چشم پوشی پہ ہم ہالینڈ سے درآمد شدہ تمام مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بائیکاٹ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے پہلے قدم کے طور پہ ہم یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ہم پولٹری سے متعلقہ تمام کاروبار میں ہالینڈ سے درآمد شدہ کوئی بھی چیز، چاہے وہ پولٹری کی ادویات ہوں یا ویکسینز یا پھر اسکے علاوہ کوئی دوسرا جز، استعمال نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…