بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں اضافہ ،جانتے ہیں فی تولہ سوناکتنے ہزارکا ہوگیا؟

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان  میں بھی  فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافہ کے ساتھ 55ہزار600روپے ہوگئی ہے ۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت14ڈالربڑھ کر1ہزار207ڈالرفی اونس ہوگئی ہے جس سے10گرام سونے کی

قیمت343روپے اضافے سے47ہزار668روپے جبکہ ملک میں فی تولہ سونا400روپے اضافہ کے ساتھ55ہزار600روپے کاہوگیاہے ۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے پربرقرارہے۔ذرائع کے مطابق محرم سے پہلے شادیوں کے سیزن کے باعث سونے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…