پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت نے سب کو چونکا دیا،حیران کن انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کراچی(اے این این ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سندھ کے لیے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر نکلی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ مقرر کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا۔عمران اسماعیل کے بطور گورنر سندھ حلف برداری کی تقریب 27 اگست کو گورنر ہاس کراچی میں ہونی ہے جہاں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ان سے حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب سے قبل ہی عمران اسماعیل کی

تعلیمی قابلیت صرف بارہ جماعتیں پاس یعنی انٹر نے سب کو چونکا دیا ہے۔ گورنر جامعات کا چانسلر ہوتا ہے اور اسے جامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنیکا اختیار ہوتا ہے جب کہ گورنر بطور چانسلر طلبہ کو ڈگریاں بھی ایوارڈ کرتا ہے۔سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر ہے جس کے بعد اب انٹرپاس گورنر سندھ جامعات کے چانسلر ہوں گے۔عمران اسماعیل نے پی ایس 111 سے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور کاغذات نامزدگی میں تعلیم انٹردرج کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…