منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

نہلے پہ دہلہ،ن لیگ نے شہبازشریف کے نام پر اعتراض کا بدلہ لے لیا ، پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز، ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)نہلے پہ دہلہ،ن لیگ نے شہبازشریف کے نام پر اعتراض کا بدلہ لے لیا ، پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز، ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، مسلم لیگ (ن) نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اورااعتزاز حسن کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے مسئلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرلیاہے۔ اور کہا ہے کہ اگر اعتزاز حسن کی جگہ کسی اور کو پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے اگر اعتزاز حسن کو تبدیل نہیں کیا گیا تو

ہم سابقہ وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جنرل عبدالقادر بلوچ کو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور میدان میں سامنے لائیں گے مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے این این آئی کو بتایا ہے کہ ہماری پارٹی کو اعتزاز حسن کے نام پر تحفظات ہے لیذا اس کو تبدیل کیا جائے اور اس کی جگہ کسی اور کو سامنے لایا جائے تو ہم اس پر غور کرسکتے ہیں ورنہ بلوچستان سے سابقہ وفاقی وزیر (ر) لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ مسلم لیگ (ن) کے صدارتی امیدوار ہونگے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…