منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آپ عمران خان کی کابینہ میں ہیں، یاد رکھیں کہ اب ۔۔ عمران خان نے عید کی چھٹیوں پر کیا کام کرنے کا اعلان کر دیاساتھ ہی وزراکو ایسی چیز کا پابند کر دیا کہ جان کر پاکستانیوں کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عید کی تعطیلات میں دفتری امور نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وزرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ عمران خان کی وفاقی کابینہ میں ہیں ٗ میں روزانہ 16 گھنٹے کام کروں گا اور

آپ کو 14 گھنٹے کام کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید کی تعطیلات میں بھی بنی گالہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان عید کی تعطیلات پی ایم ہاؤس کے ملٹری سیکریٹری ہاؤس میں گزاریں گے اور اس دوران وہ دفتری امور بھی نمٹائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…