ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

نعیم الحق کو بڑی خوشخبری مل گئی، عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائض کر دیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کےچیف آف سٹاف نعیم الحق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف نعیم الحق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے ایک اور اہم تقرری کرتے

ہوئے افتخار درانی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میڈیا مقرر کیا ہے۔ عمران خان نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلے ہی اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)اکرام الحق کو سیکرٹری دفاع کے عہدے پر تعیناتی کی سمری منظور کر لی گئی ہے اور اکرام الحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…