جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

بلوچستان مخلوط حکومت میں تحریک انصاف کو کیا ملے گا؟کتنے وزاراء اور مشیر ہونگے؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان مخلوط حکومت میں تحریک انصاف کو کیا ملے گا؟کتنے وزاراء اور مشیر ہونگے؟ فیصلہ ہوگیا،پاکستان تحریک انصاف کو مخلوط حکومت میں دو وزارتیں اور ایک مشیر دیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف

کو بلوچستان کی نئی مخلوط حکومت میں ڈپٹی اسپیکر کے علاوہ 2 وزارتیں اور ایک مشیر دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے عید کے بعد پہلے مرحلے میں ایک وزیر حلف لے گا جبکہ باقی کا فیصلہ دوسرے مرحلہ میں طے کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…