جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کابینہ کا ایسا وزیر جس نے چارج سنبھالتے ہی افسروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این)وزارت قانون نے سینیٹرفروغ نسیم کے وزارت قانون وانصاف کاقلمدان سنبھالنے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر قانون نے وزارت کے افسروں کے بیرون ملک دورے پرپابندی عائد کردی ہے ۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر قانون وانصاف

سینیٹرفروغ نسیم کوانٹرنیشنل لیگل فرنٹ پر بریفنگ دی گئی اوروزیر قانون نے لاافسروں کی تقرری کا جائزہ لینے کی ہدایت کرنے کے ساتھ ساتھ وفاقی عدالتوں میں خالی اسامیاں پر کرنے کے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی اور وزیر قانون نے وزارت کے افسروں کے بیرون ملک دورے پرپابندی بھی عائد کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…