پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری سے انور مجید کی ملاقات کرانے والے ایف آئی اے افسران کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرانے پر ایف آئی اے کے دو افسران کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ کراچی کے اسپتال این آئی سی وی ڈی میں زیر علاج انور مجید سے اتوار کو سابق صدر آصف علی زرداری سمیت اعلی شخصیات نے ملاقات کی۔ اس سے قبل بھی ایف آئی اے کے دفتر میں انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی مجید کی

ملاقات پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور دیگر اعلی سیاسی شخصیات سے کرائی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے اس معاملے کا نوٹس لیا۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے انور مجید اور آصف زرداری کی ملاقات کرانے والے دونوں افسران کا تبادلہ کردیا ہے، ایف آئی اے کے مطابق انسپکٹر رحمت اللہ ڈومکی کا تبادلہ گلگت اور سب انسپکٹر حبیب الرحمان کو تافتان بارڈر پر بھیجا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…