بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حنیف عباسی سے متعلق اڈیالہ جیل سے تشویشناک خبر اس وقت کس حال میں ہیں،فوری طور پر کہاں منتقل کر دیا گیا؟

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے، ن لیگی رہنمااور کارکن خبر سنتے ہی ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حنیف عباسی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور چند دن قبل انہیں سانس کی بھی شدید تکلیف

ہوئی تھی جس کے بعد آج ان کی طبیعت شدید خراب ہونے پر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں اس وقت اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔ حنیف عباسی کی خرابی صحت اور ہسپتال منتقلی کی خبر سنتے ہی ن لیگی کارکنوںاور رہنمائوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…