جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملتان،دریائے چناب سے 5فٹ لمبی 50کلو وزنی ایسی چیز پکڑی گئی کہ دیکھنے کیلئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میں مچھیرے نے دریائے چناب سے 50کلو وزنی مچھلی پکڑلی ،ساڑھے 5فٹ لمبی مچھلی کو دیکھنے کیلئے شہری امڈ آئے ، بڑی مچھلی کو پکڑنے والے مچھیرے جاوید کا کہنا ہے کہ اس نے یہ مچھلی گزشتہ روزدریائے چناب سے پکڑی ہے ،اس سے قبل ملتان کی مچھلی منڈی میں اتنی بڑی مچھلی

نہیں لائی گئی۔دوسری طرف 50کلو وزنی مچھلی کو دیکھنے کیلئے ملتان کی مچھلی منڈی میں شہریوں کا تانتا بندھ گیا،شہریوں نے مچھلی کے ساتھ سلفیاں بنائیں جبکہ شہریوں نے مچھلی کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم مچھیرے جاوید کا کہنا ہے کہ اس کا ابھی مچھلی فروخت کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…