منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

آپ خوش نصیب ہے یا نہیں یہ جاننا چاہتے ہیں تواپنی ہتھیلی میں M کا لفظ دیکھیں اگر یہ لکھا ہے تو کیا ہو گا ،ماہرین کے دلچسپ انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں بیشمار علم موجود ہیں ان میں ایک (Astrology)بھی ہے اس علم میں ہتھیلی کی لکیروں کے ذریعے آپ کی زندگی کا ماضی ،حال اور مستقبل بتایا جا تاہے۔اس علم کو ماننے والے اور حاصل کرنے کیلئے لوگوں میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہے۔ تجسس اور جستجوانسان میں شروع سے ہی موجود ہے اور یہی وجہ آج کے جدید دور کی ایجادات بھی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہجن افرادکی ہتھیلیوں میں Mلفظ بنتا ہے ۔وہ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں. ایسے لوگ کاروباری پیشے میں

بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہے اور الہامی شخصیت کے حامل بھی ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے فردسے دوستی یا شادی کرنے والے افراد اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان کو ہر بات کا آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ ان سے جھوٹ بول ، دھوکا یا مزاح کر رہے ہیں۔ماہرین کامزید کہناہے کہ وہ خواتین جن کے ہاتھ میں M کا لفظ ہووہ اس لفظ والے مردوں سے زیادہ الہامی ہوتی ہے اور اگر دونوں میاں بیوی کی ہتھیلی میں Mلفظ موجود ہے تو بیوی غالب آتی ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…