منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

حیرت انگیزواقعہ،نوجوان نے تقریباًایک ہزار پاکستانی روپے خرچ کرکے دنیا کو بڑی پریشانی سے بچالیا

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کاایک نوجوان اس وقت ہیروبن گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ نوجوان برطانیہ کے جنوبی علاقے میں اپنے ماں باپ کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جب اس نے پوری دنیا پر سائبر حملے کے بارے میں سنا یہ اُس وقت ایک سیکیورٹی کمپنی میں کام کر رہا تھا۔ اس برطانوی نوجوان نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سو سے زائد ممالک سائبر حملے کی زد میں تھے جنہیں صرف 10پونڈز(پاکستانی 1000روپے) خرچ کرکے بچالیا گیا جبکہ دنیا کی نیندیں اڑا دینے والے ،

آئی ٹی ماہرین کی سانسیں چھین لینے والے سافٹ ویئر کو شکست دیدی۔اس برطانوی نوجوان نے سائبر حملے میں استعمال ہونے والے ویب سائٹ کو 10 پونڈز(پاکستانی 1000روپے) میں خرید لیا۔ دنیا بھر میں سائبر حملے سے متاثر 75 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔اور ہیکرز فی کمپیوٹر تین سو ڈالر تاوان طلب کررہے تھے۔واضح رہے کہ آئی ٹی ماہر ین کے مطابق پوری دنیا میں ہونے والے حملے میں آسٹریلیا،بلجیم، فرانس،جرمنی،اٹلی اور میکسیکو میں کمپیوٹرز کو نقصان پہنچا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…