جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آج عمران خان خطاب میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے اہم نکات ایک نجی ٹی وی چینل نے حاصل کر لیے ہیں، رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا خطاب ایڈیٹنگ کے بعد ایک گھنٹے کی ریکارڈنگ پر مشتمل ہو گا، اس خطاب میں وزیراعظم عمران خان بطور وزیراعظم کوئی کاروبار نہ کرنے کا اعلان کریں گے، عمران خان کرپٹ عناصر کے کڑے احتساب کا اعلان کریں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم 50 لاکھ مکان اور روزگار دینے کا اعلان بھی کریں گے،

وزیراعظم اپنے خطاب میں اس بات کا بھی اعلان کریں گے کہ جس پر ٹیکس لاگو ہو اسے ٹیکس دینا پڑے گا، کرپشن کے خلاف سمجھوتہ نہ کرنے کا بھی اعلان کریں گے۔ ٹیکس نیٹ کے لیے ایف بی آر میں اصلاحات کا اعلان کریں گے اور وزیراعظم عمران خان یہ بھی بتائیں گے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیسے ہو گا، وزیراعظم عدالتی نظام میں بہتری کے لیے چیف جسٹس سے بات کرنے کا وعدہ بھی کریں گے اس کے علاوہ معیشت میں بہتری کا منصوبہ بھی بتائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…