ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر مملکت ممنون حسین نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو اہم ترین اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو اہم ترین ذمہ داریاں سونپ دیں،صدر مملکت ممنون حسین نے گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ کا استعفیٰ منظور کر لیاجس پر چوہدری پرویز الٰہی کو قائمقام گورنر پنجاب مقرر کردیا گیا جبکہ ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے اپنا

استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ملک میں عام انتخابات ہو چکے ہیں،کامیاب جماعت کو اپنا گورنر لگانے کا اختیار ہے اس لئے میں اپنی خدمات جاری نہیں رکھا سکتا۔جس پر صدر مملکت ممنون حسین نے رفیق رجوانہ کا استعفیٰ منظورکرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو گورنر پنجاب مقرر کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہیجبکہ ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…