ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی بہنیں حلف برداری کی تقریب میں کیوں شریک نہیں ہوئیں؟ جب ’’کپتان‘‘ حلف اُٹھا رہے تھے تو ان کی بہنیں کہاں موجود تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارتِ عظمیٰ کی حلف برداری تقریب میں نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی بہنوں نے شرکت نہیں کی، ایک موقر قومی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہنیں لاہور میں رہائش پذیر ہیں اور وہ عمران خان کی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں۔ اس رپورٹ کے مطابق

عمران خان کی تیسری شادی کے موقع پر بھی ان کی بہنیں کسی تقریب کا حصہ نہیں بنی تھیں۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق حلف برداری تقریب میں عمران خان کے بیٹوں نے بھی شرکت نہیں کی اس حوالے سے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے شریک ہونا چاہتے تھے مگرعمران خان نے انہیں تقریب میں شرکت سے روکدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…