کراچی۔۔۔۔محرم الحرام کی عام تعطیلات کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 30 ہزار650 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اسٹاک مارکیٹ 31 اکتوبر کو بند ہوئی جس کے بعد ہفتہ وار تعطیل کے بعد مارکیٹ محرم الحرام کی 2 سرکاری تعطیلات کے باعث مزید 2 روز بند رہی اور اس طرح مجموعی طور اسٹاک ایکسچینج میں 4 روز بعد کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئیں۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































