ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ دینے کے بعد بالاخر شہبازشریف کا اہم کردار تسلیم کرلیا، تمام اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار سامنے لے آئے

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ دینے کے بعد بالاخر شہبازشریف کا اہم کردار تسلیم کرلیا، تمام اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار سامنے لے آئے،سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر تسلیم کرتے ہیں ٗ صدارتی امیدوار اعتزاز احسن تمام اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین

آصف علی زرداری نے کہا کہ اعتزاز احسن صدر پاکستان کیلئے تما م اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے اور میرے نزدیک اعتزاز احسن جیسا قابل شخص ہی ملک کا صدر ہونا چاہئے ٗان سے بہتر امیدوار کسی اور جماعت کے پاس نہیں ہے ہم اعتزاز احسن کے ووٹ کے لئے دوسری جماعتوں سے بھی بات کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے انتخاب میں پیپلز پارٹی نے اپنی حکمت عملی اختیار کی،پیپلز پارٹی شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر تسلیم کر تی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…