پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں بجٹ اخراجات کا کتنے فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے؟نئی حکومت کیلئے بڑا چیلنج سامنے آگیا

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں بجٹ اخراجات کا صرف 44.8 فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش میں یہ شرح 64.1 فیصد اور بھارت میں 60.6 فیصد ہے ۔ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اخراجات کے 7.8 فیصد کے مساوی وصولیاں کرتا ہے جبکہ بھارت میں دس فیصد اور پاکستان میں حکومتی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے صرف 7.5 فیصد نان ٹیکس

وصولیوں سے رقم حاصل کی جاتی ہے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے بنگلہ دیش مجموعی بجٹ کے 27.7 فیصد کے مساوی قرضہ حاصل کرتا ہے جبکہ بھارت میں یہ شرح 25.6فیصد اور پاکستان میں 41.3 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارہ کو کم کرنے اور ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کیلئے نجی شعبہ کے شراکت داروں اور ماہرین معیشت کی مشاورت سے جامع پالیسی مرتب کرکے اقدامات کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…