ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی سکھ پولیس اہلکار کی نوجوت سنگھ سدھو سے ایسی اپیل کہ سابق بھارتی کرکٹر واپس جاتے ہوئے مشکل میں پڑ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان میں ملازمت سے برخاست ہونے والے سکھ پولیس اہلکار گلاب سنگھ نے نوجوت سنگھ سدھو سے ملازمت بحال کروانے کی اپیل کر دی ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے سکھ پولیس اہلکار گلاب سنگھ نے کہا کہ میں نوجوت سنگھ سدھو سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا معاملہ اپنے دوست وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھائیں اور میری ملازمت بحال کروائیں۔لاہور میں رہنے والے گلاب سنگھ کو ادارے کے قوانین کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…