بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شریں مزاری کو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی وزارت ملتے ہی خاتون رہنما کا ایسا اعلان جس نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیا

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کہا ہے کہ دنیا تنازعات میں گھر ی ہو ئی ہے، ان تنازعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے لیے اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے،بے گھر افراد کو ہماری مدد اور احترام کی ضرورت ہے۔ اتوار کو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے دن کے

موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ دنیا تنازعات میں گھر ی ہو ئی ہے،آج ہمیں ان تنازعات کی وجوہات جاننے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا دنیا کو تنازعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے لیے اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے ۔ہمیں بے گھر لوگوں اور مہاجرین کو نہیں بھولنا چاہیے۔شیریں مزاری نے کہا بے گھر افراد کو ہماری مدد اور احترام کی ضرورت ہے،دوسروں کی مدد کی خاطر زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…