منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کو الوداع کرتے ہوئے آخر ی الفاظ کیا کہے جس نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ؟

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے ذریعے بھی پاکستان اور بھارت میں امن قائم کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے،امن کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان میچز ہونے چاہئے ۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھارت واپسی کے لئے اسلام آباد سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں سے انہیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید

اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے رخصت کیا۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ نوجوت سنگھ آپ کے آنے کا بہت بہت شکریہ۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ میں پاکستان سے پیار ،محبت لے کر جا رہا ہوں، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے ذریعے بھی پاکستان اور بھارت میں امن قائم کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے،امن کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان میچز ہونے چاہئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…