ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شادی کی تھی کہ نہیں؟سپریم کورٹ میں‘ چیف جسٹس نے بدتمیزی پرراجہ بشارت کے وکیل اورملازم کوباہرنکال دیا،سیمل کامران دھاڑیں مارکرروتی رہیں،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ میں سیمل کامران کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستا ن نے بدتمیزی پرراجہ بشارت کے وکیل اورملازم کوباہرنکال دیااور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چودھری برادران کوآج ہی عدالت طلب کرلیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سیمل کامران کی درخواست کی سماعت کی ،

چیف جسٹس نے بدتمیزی پرراجہ بشارت کے وکیل اورملازم کوباہرنکال دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کیساتھ آنے والوں نے مزیدایسی حرکت کی توآپ کے تمام کیس منگوالوں گامقدمے کی سماعت کے دوران سیمل کامران دھاڑیں مارکرروتی رہیں،اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ خاموش ہوجائیں،ہمیں قانون کے مطابق انصاف کرناہے سیمل کامران نے کہا کہ راجہ بشارت اورانکی پہلی بیوی نے جائیدادمیں حصہ نہ دینے کیلئے میرے بیٹے کومروادیا، منکوحہ ہونے کے باوجودراجہ بشارت بیوی تسلیم نہیں کررہا،سیمل کامران نے کہا کہ شادی کاعلم مسلم لیگ(ق)کے چودھری برادران کوبھی ہے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چودھری برادران کوآج ہی عدالت طلب کرلیتے ہیں،اس پر راجہ بشارت نے کہا کہ جوبھی فیصلہ کریں گے، منظورکرلوں گابہترہے آپ دونوں ایک دوسرے پرکیچڑنہ اچھالیں،دونوں چیمبرمیں مل لیں،آپ کاموقف وہاں سن لیتاہوں چیف جسٹس نے سیمل کامران اورراجہ بشارت کوچیمبرمیں طلب کرلیا سپریم کورٹ میں سیمل کامران کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستا ن نے بدتمیزی پرراجہ بشارت کے وکیل اورملازم کوباہرنکال دیااور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چودھری برادران کوآج ہی عدالت طلب کرلیتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…