اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیااربوں روپے کے سکینڈل کے مقدمے میں کتنی معمولی رقم کے عوض ضمانت منظور ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیااربوں روپے کے سکینڈل کے مقدمے میں کتنی معمولی رقم کے عوض ضمانت منظور ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 5لاکھ کے مچلکے اور شخصی ضمانت کے عوض ضمانت منظور

کی گئی۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ میں کہا گیا کہ آصف زرداری کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کیلئے حفاظتی ضمانت دی گئی، پانچ لاکھ کے مچلکے اور شخصی ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی، 3ستمبر کے بعد حفاظتی ضمانت از خود ختم ہو جائے گی، آصف زرداری کے خلاف بینکنگ کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…