جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تباہ کن ابتداء، انتہائی تباہ کن ، عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی ایسا کیا کام کر دیا جو حد سے زیادہ خطرناک ثابت ہو گا؟ صحافی کامران خان نے انتہائی تشویشناک پیشگوئی کر دی

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانے والے امیدوار عثمان بزدار کا اعلان ہوتے ہی ان پر تنقید کا آغاز ہو گیا ہے، اس تنقید پر تحریک انصاف والوں کی پریشانی میں اضافہ ہو رہا ہے، اس موقع پر معروف صحافی کامران خان نے عمران خان کے اس فیصلے کو انتہائی تباہ کن قرار دے دیا ہے، معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’تباہ کن ابتداء، تباہ کن، عمران خان نے کیا کیا، بزدار کا دفاع تو پی ٹی آئی ہی نہیں کر پا رہی، کیا واقعی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین میں قتل کا سابق ملزم نیب کا زیر تفتیشی کروڑ پتی غریب جاگیردار ہی میرٹ پر پورا اترا، معروف صحافی کامران خان نے آخر میں لکھا کہ میں پریشان بہت پریشان، 24 گھنٹوں میں ہی عمران خان ریٹائرڈ ہرٹ‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…